ETV Bharat / state

کیمور میں 10 انٹری مافیا گرفتار - بہار نیوز

دیر رات سڑک پر اتری افسرو ں کی ٹیم نے کیمور میں رنگے ہاتھ 10 انٹری مافیا کو پکڑا۔

کیمور میں 10 انٹری مافیا گرفتار
کیمور میں 10 انٹری مافیا گرفتار
author img

By

Published : Feb 22, 2020, 10:11 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:46 AM IST

ریاست بہار کی کیمور پولس کو لگاتار اطلاع مل رہی تھی کے جی ٹی روڈ پر انٹری مافیا کے ذریعہ ناجا ئز طریقہ سے بالو لدے اورور لوڈ ٹرک کو پاس کرایا جا رہا ہے۔ جس کے لیے جرائم پیشوں کا ایک بڑا نیٹ ورک سرگرم ہے۔

اس معاملہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے کیمور ایس پی دلنواز احمد نے محکمہ آر ٹی او۔ ڈی ٹی او ۔کدرا بی ڈی او ۔کدرا سرکل افسر اور کدرا تھانہ اور موہنیاں ایس ڈی پی او کی قیادت میں ایک ٹیم کی تشکیل کی گٸی۔

ٹیم کی قیادت میں جی ٹی روڈ پر کدرا تھانہ کے پچھاہ گنج کے پاس کا روائی عمل میں لائی گئی، جس میں دس انٹری مافیا کو گرفتار کیا گیا۔

ان انٹری مافیا کے پاس سے تین کار کو بھی ضبط کیا گیا، ساتھ ہی ایک لاکھ 29 ہزار روپیہ نقد اور آدھا درجن موباٸل بھی ضبط کیا گیا۔

اس کی جانکاری دیتے ہوئے ایس پی کیمور دلنواز احمد نے بتایا کہ سبھی روہتاس ضلع کے باشندہ ہیں۔ فروض گاندھی۔ سہسرام، گنیش پرساد سنگھ بڑاؤں کلا، اکوڑھی گولا روہتاس، اجے کمار دھوآں سہسرام۔ ویپین کمار پہڑیاں۔امجھور۔ روہتاس۔سنتوش کمار۔ بڑیہا تلوتھو روہتاس۔ مہیندر سنگھ ببو آٶں روہتاس۔ روی شنکر اوچیت پور سہسرام۔ مدن ساہ۔گورکچھڑی سہسرام ۔انیل کمار امرا تالاب سہسرام ۔ رامیشور سنگھہ ہکلا دریہٹ۔ روہتاس شامل ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.