ETV Bharat / state

بارہمولہ: نوجوان نے خودکشی کی - ایک 21 سالہ نوجوان

سوپور میں 21 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی۔ پولیس نے اس حوالے سے ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Suicide
خودکشی
author img

By

Published : Feb 16, 2021, 7:55 PM IST

بارہمولہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر سوپور سے 10 کلو میٹر دور وٹلب نامی گاؤں میں منگل کے روز ایک 21 سالہ نوجوان نے پھانسی لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

اطلاعات کے مطابق وٹلب نامی گاؤں میں اس وقت سنسنی پھیل گئ جب ایک نوجوان کو گھر کے اندر مشکوک حالت میں پایا گیا۔ اگرچہ مذکورہ نوجوان کو نزدیکی ہسپتال سوپور منتقل کیا گیا بعد میں ڈاکٹروں نے اس نوجوان کو مردہ قرار دیا۔ جوں ہی اس کے مرنے کی خبر علاقہ میں پیھل گئی تو پورے علاقہ میں غم کا ماحول پیدا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ’ووٹ ڈالنے کے باوجود پانی فراہم نہیں کیا گیا‘

ذرائع نے اس واقع کی تصدیق کرتے ہوئے نوجوان کی شناخت 21 سالہ عابد عزیز ڈار ولد عبدالعزیز ڈار کے طور پر کی۔ اس حوالے سے ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.