ETV Bharat / state

زرعی یونیورسٹی سوپور میں ’یوم گندم‘ منایا گیا - شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

زرعی یونیورسٹی سکاسٹ واڈورہ میں ’یوم گندم‘ کی نسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت مقامی کسانوں نے بھی شرکت کی۔

زرعی یونیورسٹی سوپور میں ’یوم گندم‘ منایا گیا

author img

By

Published : May 29, 2021, 3:33 PM IST

شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ سے قریب سات کلو میٹر دور زرعی یونیورسٹی واڈورہ میں گندم کے عالمی دن کے حوالے سے ایک آگہی پروگرام منعقد کیا گیا۔

زرعی یونیورسٹی سوپور میں ’یوم گندم‘ منایا گیا

اس موقع پر ماہرین نے کسانوں کو گندم کی پیداوار میں اضافہ سمیت کسانوں کو زیادہ سے زیادہ منافع پہنچانے سے متعلق انہیں جانکاری فراہم کی۔

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (سکاسٹ) کے وی سی نے بتایا کہ پروگرام کا مقصد کسانوں کو زیادہ سے زیادہ نفع پہنچانا ہے تاکہ وادی کشمیر میں شالی سمیت گندم کی پیداوار میں بھی اضافہ ممکن ہو سکے۔

وائس چانسلر نے مزید کہا کہ ’’کسانوں کو زیادہ سے زیادہ نفع پہنچانے کے لیے سکاسٹ کی جانب سے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، جس کے لیے عالمی یوم گندم کی نسبت سے کسانوں کو تربیت اور معلومات فراہم کی جا رہی ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.