ETV Bharat / state

Water Shortage in Sopore: سوپور میں محکمہ جل شکتی کے خلاف خواتین کا مظاہرہ - بارہمولہ کے سوپور میں پانی کی قلت

بارہمولہ کے سوپور میں پینے کا صاف پانی فراہم نہ ہونے پر محمکہ جل شکتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ Water Shortage Triggers Protest in Sopore

سوپور میں محکمہ جل شکتی کے خلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Jul 27, 2022, 4:05 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں جل شکتی دفتر کے باہر تارزہ تہوہیداباد سے آئے ہوئے خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے علاقے میں پینے کے صاف پانی کی کافی زیادہ قلت ہے اور ان کو گزشتہ پانچ سالوں سے کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سوپور میں محکمہ جل شکتی کے خلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ

انہوں نے محکمہ جل شکتی سوپور پر الزام عائد کیا کہ وہ ان کو پانی سپلائی فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مظاہرین نے بتایا کہ آج ہم مجبور ہیں، کیونکہ محکمہ جل شکتی کے ملازم ہماری مشکلات کا کوئی بھی ازالہ نہیں کر رہے ہیں۔ Water Shortage in Sopore

انہوں نے مزید کہا کہ ہم آلودہ پانی پینے کے لیے مجبور ہیں اور اب حالت اتنی خراب ہے کہ ہمارے بچے اور بزرگ اس آلودہ پانی پینے سے کافی بیمار رہتے ہیں۔ ہم نے حکومت اور متعلقہ محکمہ سے کافی بار گزارش کی کہ وہ ان کو پینے کا صاف پانی فراہم کرے لیکن بدقسمتی سے آج تک ہماری بات کسی نے بھی نہیں سنی۔' انہوں نے حکومت اور ضلع انتظامیہ سے گزارش کی کہ پینے کا صاف پانی فراہم کیا جائے تاکہ انہیں مزید مشکلات سے دو چار نہ ہونا پڑے۔

یہ بھی پڑھیں:

Water Shortage in Sopore: سوپور میں پانی کی شدید قلت سے عوام پریشان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.