شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی قصبے میں اہانتِ رسول معاملے میں نمازِ جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی ریلی جامعہ مسجد اوڑی سے نکالی گئی۔ مظاہرین نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کو تیز کریں۔
اہانتِ رسول معاملہ: اوڑی میں مظاہرہ
نمازِ جمعہ کے بعد لوگوں نے مظاہرہ کر معاملے کی تحقیقات میں تیز رفتاری کا مطالبہ کیا۔
Uri residents
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی قصبے میں اہانتِ رسول معاملے میں نمازِ جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی ریلی جامعہ مسجد اوڑی سے نکالی گئی۔ مظاہرین نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کو تیز کریں۔
مظاہرین نے کہا کہ 'ہمارا نبی ہماری عزت اور فخر ہے اور ہم اس طرح کے کسی بھی عمل سے سمجھوتہ اور اس کو برداشت نہیں کر سکتے ہیں۔'
ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مفتی شبیر نے کہا کہ 'ریلی ہم نے اس لئے نکالی کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہماری بات اعلیٰ انتظامیہ تک پہنچ جائے اور تحقیقات میں تیزی لائی جائے۔'
انہوں نے ترجیحی بنیادوں پر اس فعل میں شامل تمام افراد کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ابھی تک مجرموں کے خلاف کوئی قابل ذکر کارروائی نظر نہیں آرہی ہے۔