شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور کے سب ضلع مجسٹریٹ کے دفتر پر اربن لوکل باڈیز کے ڈائریکٹر ریاض احمد وانی کی صدارت میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں سوپور میونسپل کونسل کے ایگزیکٹیو آفیسر سمیر جان، محکمہ آر اینڈ بی کے ایگزیکٹیو آفیسر فیاض احمد کار صاحب، چیرمین میونسپل کونسل سوپور عبدالاحد ملہ، نو منتخب ممبر مینونسپل کونسل سوپور مسرت روہی، عرفان علی کے علاوہ باقی ممبران بھی موجود رہے۔
یہ بھی پڑھی: سوپور: رابطہ سڑک کے کھسکنے سے مقامی لوگ پریشان
اس دوران نو منتخب ممبروں نے بھی ڈائریکٹر کے ساتھ مختلف تبادلہ خیال کیا اور ڈائریکٹر وانی صاحب کا شکریہ ادا کیا۔