ETV Bharat / state

بے روزگار نوجوانوں کا روزگار کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 8:03 PM IST

وادی میں ہر روز پڑھے لکھے بیروزگار نوجوانوں کی تعداد میں بتدریج اضافے سے جہاں ان کی ایک بڑی تعداد بیروزگاری کے مسائل سے جوجھ رہی ہے وہیں ایک خاصی تعداد اؤور ایج ہو کر ذہنی تناؤ کا شکار ہو رہے ہیں۔

بے روزگار نوجوانوں کا روزگار کا مطالبہ
بے روزگار نوجوانوں کا روزگار کا مطالبہ

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے کئی نوجوان ایسے بھی ہیں جنہوں نے سپورٹس کے زمرے میں کئی ڈگریاں حاصل کیں ہیں تاہم سرکار کی جانب سے وہ محکمہ کھیل میں بھرتی ہونے کے منتظر ہیں۔

بے روزگار نوجوانوں کا روزگار کا مطالبہ

ان نوجوان کا کہنا ہے کہ گذشتہ حکومتوں نے کئی ایسے نوجوانوں کو محکمہ کھیل میں بحصیت رہبر کھیل تعینات کیا اور ان سے کہا گیا کہ اگلی بار ان کا باظابطہ انٹرویو کرکے انہیں محکمہ میں تعینات کیا جائے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ ابھی تک وہ سرکاری اعلان کا انتظار کر رہے ہیں اور ان کا مطالبہ ہے سرکار جلد از جلد اس ضمن میں اقدامات کرے تاکہ ان کی پریشانی دور ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.