ETV Bharat / state

وادی میں غیر یقینی صورتحال برقرار - بارہمولہ

وادی کشمیر میں انتظامیہ کی جانب سے امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کو دورہ ختم کرنے اور اپنے گھروں کو واپس لوٹنے کے احکامات صادر ہونے کے بعد سے وادی کے طول و ارض میں افرا تفری اور غیر یقینیت کا ماحول ہے۔

وادی میں غیر یقینی صورتحال برقرار
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 5:41 PM IST

جہاں یاتری اور سیاح وادی چھوڑ کر اپنے آبائی علاقوں کی طرف جا رہے ہیں وہیں کشمیر عوام بھی تذبذب کی شکار ہے۔

گزشتہ روز سے ہی افواہوں کا بازار گرم ہے اور حالات خراب ہونے کے اندیشے سے عوام الناس نقدی، اشیاء خورد و نوش اور پیٹرل جمع کرنے میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔

وادی میں غیر یقینی صورتحال برقرار

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھی صورتحال کچھ ایسی ہی ہے۔ کہیں اے ٹی ایم اور پیٹرل پمپس کے باہر لمبی قطاریں دیکھی جا رہی ہیں تو کہیں اے ٹی ایم خالی ہونے کے بعد مقفل پڑے ہیں۔

بعض افراد گاڑیوں اور موٹر سائکلوں کی ٹینکیوں کے علاوہ بوتلوں وغیرہ میں پیٹرل ذخیرہ کر رہے ہیں۔

وادی کشمیر میں جاری غیر یقینیت کے چلتے عوام میں کافی تشویش پائی جا رہی ہے۔ حالانکہ انتظامیہ کی جانب سے بار بار اعلانات کیے جا رہے ہیں کہ حالات کشیدہ نہیں پُر امن ہیں تاہم عوام ان سرکاری بیانات سے مطمئن نظر نہیں آ رہی۔

Intro:کل سے شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں خوف اور دہشت کا ماحول لوگ پریشان

Body:عاشق میر بارہمولہ اگست 3
ریاستی سرکار کی اڈوزری جاری کرنے کے بعد شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے لوگوں میں خوف اور دہشت کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہیں، کل سرکار کی جانب سے ایک اڈوزری جاری کی گی تھی جس میں کہا گیا کہ ریاست میں جتنے بھی سیاح اور امرناتھ یاتری بیرون ریاستوں سے آئے ہیں انہیں جلد سے جلد کشمیر سے نکل جانا چاہیے، اس کے بعد کشمیر میں جو ماحول دیکھنے کو ملا وہ کافی حیران کون تھا لوگوں کی لمبی لمبی کتارے پٹرول پمپس اور اے ٹی ایمس پر دیکنے کو ملی گول رات بھر پیٹرول پمپوں پر گاڈیوں میں تیل بھرا رہے تھے، ہم نے کی لوگوں سے بات کی جنہوں نے ہمیں بتیا کہ ہماری سمجھ میں کچھ نہی ارہا ہیں اتنی ساری فوج کیوں کشمیر میں اچانک لائ گئی ایسا لگتا ہیں جیسے جنگ ہونے والی ہیں
Local Bytes

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.