ETV Bharat / state

Stone Quarry Mishap in Baramulla: بارہمولہ میں کانکنی کے دوران دو ڈرائیور ہلاک - کانکنی حادثہ بارہمولہ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے درنگہ بل علاقے میں کانکنی کے دوران پتھر کھسک آنے کے نتیجے میں دو ٹپر ڈرائیور ہلاک ہوگئے ہیں۔متوفین کی شناخت ہلال احمد اور ظفر احمد گوجری کے بطور ہوئی ہے۔Stone Quarry Mishap in Baramulla

two-tipper-drivers-killed-in-stone-quarry-mishap-in-north-kashmi
بارہمولہ میں کانکنی کے دوران دو ڈرائیور ہلاک
author img

By

Published : Aug 9, 2022, 9:55 PM IST

Updated : Aug 9, 2022, 10:50 PM IST

بارہمولہ: جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ کے درنگہ بل علاقے میں کانکنی کے دوران پتھر کھسک آنے کے نتیجے میں دو ٹپر ڈرائیور برسر موقع ہی ہلاک ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیر کی سہ پہر کو بارہمولہ کے درنگہ بل علاقے میں کانکنی کے دوران بھاری برکم پتھر نیچے گر آئے جس وجہ سے دو ڈرائیور اُس کی زد میں آئے۔جوں ہی اس کی خبر علاقہ میں پہنچ گئی تو وہاں کہرام اور ماتم کا ماحول پھیل گیا اور آنا فاناً دوکانیں بند ہوگئے اور لوگ زار و قطار سے رونے لگے۔Two tipper drivers killed in stone quarry mishap in north Kashmir

بارہمولہ میں کانکنی کے دوران دو ڈرائیور ہلاک

انہوں نے بتایا کہ گرچہ دونوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دیا۔متوفین کی شناخت ہلال احمد اور ظفر احمد گوجری کے بطور ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:

Minor boy killed in Bear Attack: بارہمولہ میں ریچھ نے کمسن بچے کو حملہ کرکے ہلاک کیا

پولیس نے قانونی کارروائی کرکے لاش کو لواحقین کے سپرد کیا ہے وہیں پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

Last Updated : Aug 9, 2022, 10:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.