ETV Bharat / state

Hybrid Militant Arrested in Sopore: سوپور میں دو ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار - جموں و کشمیر پولیس اہم خبر

جموں و کشمیر پولیس نے سوپور میں ایک ناکے پر چیکینگ کے دوران دو ہائی برڈ عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد سے گولہ و بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ Hybrid Militant Arrested in Sopore

two-hybrid-militants-arrested-in-sopore-arms-and-amunation-recovered
سوپور میں دو ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : Jun 9, 2022, 10:57 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقہ میں سکیورٹی فورسز نے ایک ناکے پر چیکینگ کے دوران دو ہائی برڈ عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد سے گولہ و بارود بھی برآمد ہوا ہے۔Hybrid Militant Arrested in Sopore
پولیس ذرائع کے مطابق 55 آر آر فوج جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی ایک ٹیم نے سیر سوپور علاقے میں ایک ناکے پر چیکینگ کے دوران دو ہائی برڈ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار افراد سے گولہ و بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

گرفتار شدہ ہائی برڈ عسکریت پوندوں کی شناخت فیاض احمد پال ساکن پنجورہ شوپیاں اور مزمل رشید میر ولد عبدالرشید میر ساکن اریہال پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے۔اس سلسلے میں پولیس نے ان کے خلاف کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.