ETV Bharat / state

اوڑی: ریچھ کے حملے میں دو بھائی زخمی - ای ٹی وی بھارت

جموں و کشمیر کے سرحدی شہر کے نوشہرہ اوڑی علاقے میں اتوار کی رات ایک ریچھ کے حملے میں دو بھائی زخمی ہوگئے۔

جنگلی ریچھہ کے حملے میں  دو بھائیوں  زخمی
جنگلی ریچھہ کے حملے میں دو بھائیوں زخمی
author img

By

Published : Aug 17, 2020, 12:03 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 'بونیار تحصیل کے نوشہرہ اوڑی کے جوند گاؤں میں دو بھائی قریبی جنگل میں گھاس کاٹ رہے تھے اور جنگلی ریچھ نے حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیا۔'

ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلات کے مطابق شمالی کشمیر کے نوشہرہ اوڑی کے علاقے جوند میں جنگلی ریچھ نے گھاس کاٹنے والے دو بھائیوں پر حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیا جن کی شناخت بشیر احمد میر اور مشتاق احمد میر ولد عبدالاحد کے طور پر ہوئی جو نوشہرہ اوڑی کے گاؤں جوند کے رہائشی ہیں۔

ایس ایچ او بونیار طارق احمد نے بتایا کہ 'زخمیوں کو بونیار اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی اور مزید علاج و معالجے کے لیے انہیں بارہمولہ اسپتال ریفر کر دیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.