ETV Bharat / state

سوپور: تین عسکریت پسند ایک پرانے کیس میں دوبارہ گرفتار - چائنیز پستول، میگزین، دو ہتھ گولہ اور پانچ گولیاں برآمد

یہ تینوں نوجوان سنہ 2019 میں ایک کیس زیر نمبر 7/25،I A ,ACT,18/39 UAPA کے تحت گرفتار ہوئے تھے اور آج ان کو ایک بار پھر پولیس نے گرفتار کرکے جموں کی کوٹ بلال جیل منتقل کر دیا۔ اس کے نتیجے میں ان تینوں نوجوان کے اہل خانہ نے برہمی کا اظہار کیا۔

تین عسکریت پسند ایک بار پھر پرانے کیس میں گرفتار

author img

By

Published : Oct 19, 2021, 9:50 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل وترگام رفیع آباد علاقے سے تعلق رکھنے والے تین نوجوانوں کو پرانے ایک کیس میں پولیس اور فوج نے مشترکہ کارروائی میں گرفتار کرکے جموں کے ایک کوٹ بلال جیل منتقل کر دیا۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ تینوں نوجوان سنہ 2019 میں ایک کیس زیر نمبر 7/25،I A ,ACT,18/39 UAPA کے تحت گرفتار ہوئے تھے اور آج پولیس نے ان کو ایک بار پھر گرفتار کرکے جموں منتقل کر دیا۔ اس کارروائی پر ان تینوں نوجوان کے اہل خانہ نے برہمی کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں: رام بن میں سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی

پولیس نے بتایا کہ 2019 میں 32 آر آر فوج، پولیس اور ایس او جی نے ان کے قبضہ سے ایک چائنیز پستول، میگزین، دو ہتھ گولہ اور پانچ گولیاں برآمد کی تھیں اور آج اسی سلسلے میں ان کو ایک بار پھر اپنے ہی گھروں سے گرفتار کرکے جموں جیل منتقل کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.