ETV Bharat / state

Teenage Girl Hangs self to Death بارہمولہ میں نو عمر لڑکی نے پھاسی لگا کر خودکشی کی - نو عمر لڑکی نے خودکشی کی

شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے کریری علاقے میں پیر کے روز ایک نوعمر لڑکی نے مبینہ طور پر پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے قانونی کارروئی کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا ہے۔Teenage Girl Hangs self to Death

teenage-girl-hangs-self-to-death-in-baramulla
بارہمولہ میں نو عمر لڑکی نے پھاسی لگا کر خودکشی کی
author img

By

Published : Oct 24, 2022, 8:50 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے کریری علاقے میں پیر کے روز ایک نوعمر لڑکی نے مبینہ طور پر پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق 14 سالہ لڑکی نے کریری کے وزر علاقے میں اپنی رہائش گاہ پر پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔Teenage girl hangs self to death in Baramulla

اگرچہ لڑکی کو بے حوشی کی حالت میں ایس ڈی ایچ کریری لے جایا گیا، تاہم وہاں پہنچنے کے بعد ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی وہیں لاش کو قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:Woman Hanged in Kulgam کولگام میں خاتون کی لاش لٹکتی ہوئی ملی

بتادیں کہ ضلع میں آج یہ خود کشی کا یہ دوسرا واقعہ ہے،اس سے پہلے خانپورہ علاقے میں ایک معمر شخص نے اپنے گھر میں خودکشی کر لی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.