ETV Bharat / state

ٹاٹا سومو اونرس ایسوسی ایشن کے ڈرائیوروں کا احتجاج

author img

By

Published : May 30, 2020, 2:14 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج ٹاٹا سومو اونرس ایسوسی ایشن کے ڈرائیوروں نے سرکار کے خلاف پرامن احتجاج کیا۔

ٹاٹا سومو اونرس ایسوسیشن کے ڈرایوروں کا احتجاج

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایسو سی ایشن کے جنرل سیکریٹری عبدالرشید نے کہا کہ ہم پچھلے سال اگست پانچ سے ابھی تک بلکل بے روزگار ہو چکے ہیں کیونکہ تب سے لے کے آج تک کشمیر میں صورتحال ٹھیک نہیں رہے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ ''کورونا وائرس کے چلتے کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن ہے اور ہمارے پاس آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے، ہمارے بیوی پچے بھوکے مر رہے ہیں کیونکہ لگاتار لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہم اپنا کام نہیں کر پا رہے ہیں۔ سرکار نے بھی ہم کو بالکل نزر انداز کیا ہے اور ہماری مدد کرنے کے لے کوئی تیار نہیں ہے۔''

انہوں نے مزید کہا کہ ہم سرکار سے التجا کرتے ہیں کہ وہ ہماری مشکلات کو دھیک کر ہمیں پوری مدد کرے تاکہ ہم بھی اپنے کام ایک بار پھر شروع کرے۔''

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.