ETV Bharat / state

Apni Party Press Conference تنویر فاطمہ نے اپنی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا - سوپور کانسچونسی کیلئے اپنی پارٹی کے عہدیدار

سماجی کارکن اور اپنی پارٹی کی رہنما تنویر فاطمہ نے اپنی پارٹی سے کناہ کشی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے جن لوگوں کو سوپور کانسچونسی کا عہداہ کے لیے نامزد کیا ہے وہ اس کے خلاف ایسا فیصلہ کرنے پر مجبور ہوئی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Apr 27, 2023, 8:47 PM IST

تنویر فاطمہ نے اپنی پارٹی سے کنارہ کشی کا اعلان کیا

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں آج سماجی کارکن اور اپنی پارٹی کی ایک لیڈر تنویر فاطمہ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ حال ہی میں پارٹی نے سوپور کانسچونسی کے لے جن لوگوں کو انتخاب کیا ہے وہ اس کے خلاف ہے۔تنویر فاطمہ نے بتایا کہ اس نے چند برسوں سے پارٹی کے بہبودی کے لے سوپور میں کافی کام کیا ہے اور اس دوران انہوں نے چند جلسوں میں بھی شمولیت کی ہے اور خود بھی پارٹی کے لیے جلسہ منعقد کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پارٹی نے وہ سب کچھ نہیں دیا جس کی وہ حق دار تھی۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے جو وعدہ کیے تھے وہ پورا نہیں کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں پارٹی نے وعدہ کیا تھا کہ انہیں خواتین ونگ کے ضلع صدر کا عہدہ دیا جائے گا۔، لیکن انہیں یہ وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کو سوپور کانسٹیونسی کے عہدوں کے لیے نامزد کیا گیا وہ اس لسٹ کو مانے کے لیے تیار نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کا صدر سید الطاف بخاری لوگوں کے دکھ درد کو سمجھتے ہے اور وہ لوگوں کی بقاء کے لیے کام کرتے ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی میں ایسے لوگ بھی شامل ہے جو پارٹی کو اندرونی طور نقصان پہچانے چاہتے ہے اور میرا ساتھ بھی ان ہی لوگوں نے دھوکہ دیا ۔انہوں نے کہا کہ سوپور کانسچونسی کے لیے یہاں کے لوگوں کو پارٹی کا عہدہ دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس فیصلے کے خلاف پارٹی سے کچھ وقت تک کنارہ کشی کرے گے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک ان کی پارٹی اس فیصلہ کو ازسر نو غور نہیں کرے گے تب تک وہ پارٹی کے لیے کام نہیں کرے گے۔انہوں نے پارٹی کے صدر الطاف بخاری سے اس معاملے کو حل کرنے کی اپیل کی۔

مزید پڑھیں: Altaf Bukhari On Property Tax عوام مخالف فیصلوں کا الیکشن کے بعد جائزہ لیا جائے گا، الطاف بخاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.