ETV Bharat / state

سوپور میں تیز آندھی، متعدد املاک تباہ - jammu and kashmir

تیز بارش کے ساتھ ساتھ ضلع بارہمولہ میں کئی مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی ہے جس کی وجہ سے میوہ باغات اور کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

Strong winds damage several structures in sopore, baramulla
سوپور میں تیز ہواؤں کی وجہ سے متعدد املاک کو نقصان
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 7:38 AM IST

وادی کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے مسلسل شام کے اوقات میں تیز ہواؤں، بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔

ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے گاؤں بومئی میں اس وقت لوگ تشویش میں مبتلا ہوگئے جب آندھی اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے متعدد املاک تباہ ہوگئے، جن میں ایک نجی اسکول ایگل انگلش میڈیم پبلک اسکول بھی شامل ہے۔

Strong winds damage several structures in sopore, baramulla
سوپور میں تیز ہواؤں کی وجہ سے متعدد املاک کو نقصان
بتایا جاتا ہے کہ طوفانی ہواؤں کی وجہ سے عبد الرشید میر ولد عبد الخلیل میر ساکنہ جانوارہ زینگیر کے مکان کا بھی چھت اکھڑ جانے سے لوگوں میں تشویش کی لہر پیدا ہوگئی ہے۔

تیز بارش کے ساتھ ساتھ ضلع بارہمولہ میں کئی مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی ہے جس کی وجہ سے میوہ باغات اور کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

وادی کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے مسلسل شام کے اوقات میں تیز ہواؤں، بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔

لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ان کو ہوئے نقصان کا تخمینہ لگا کر معاوضہ دیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.