ETV Bharat / state

سوپور میں اسپورٹس پروگرام کا انعقاد - کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی

شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ میں ڈسٹرکٹ پنکیک سلٹ ایسوسی ایشن، بارہمولہ کی جانب سے اسپورٹس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

سوپور میں سپورٹس پروگرام کا انعقاد
سوپور میں سپورٹس پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Aug 11, 2021, 11:32 AM IST

پروگرام میں سوپور کی مختلف اسکولوں سے وابستہ بچوں نے شرکت کرکے اپنے جوہر دکھائے۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی ایس پی سوپور سدھان شو ورما کے ساتھ ساتھ ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او سوپور کے علاوہ علاقے کے ذی عزت شہریوں نے شرکت کرکے بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔

سوپور میں سپورٹس پروگرام کا انعقاد

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے پروگرام کے آرگنائزر نے بتایا کہ اس طرح کے ایونٹس سے نہ صرف کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے بلکہ انہیں ایک بہترین پلیٹ فارم بھی مہیا ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں: 'ہم دہلی یا پڈو چیری جیسی حکومت جموں و کشمیر میں نہیں چاہتے'

انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے ایونٹس سے دیگر طلباء کے اندر بھی کھیل کود کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا شوق پیدا ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.