ETV Bharat / state

واٹر پلانٹ پر سیر و تفریح، ملازمین پریشان - water supply scheme

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں شراکوارہ واٹر سپلایی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

واٹر پلانٹ پر سیر و تفریح، ملازمین پریشان
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 11:08 PM IST

شراکوارہ واٹر فلٹریشن پلانٹ کے ذریعے سوپور اور اس کے گرد و نواح علاقوں کو پانی مہیا کریا جاتا ہے۔ مگر مقامی لوگوں نے پلانٹ کو سیر و تفریح کی جگہ بنالی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے مقامی پی ایچ ای ملازمین کا کہنا ہے کہ لوگ واٹر فلٹریشن پلانٹ میں گندگی ڈالتے ہیں۔ جس کی وجہ صحت کو سخت خطرہ لاحق ہے۔

واٹر پلانٹ پر سیر و تفریح، ملازمین پریشان

بعض اوقات لوگ سرکاری املاک کو نقصان بھی پنہچاتے ہیں۔

ملازمین کا کہنا ہے کہ ہم نے لوگوں کو بار بار سمجھانے کی کوشش کی لیکن لوگوں پر کوئی اثر نہیں ہوا۔

انہوں نے سرکار اور انتظامیہ سے کی ہے کہ واٹر سپلایی کو بچانے کے لیے معقول سکیوریٹی کا نظم کیا جائے۔

اس سلسلے میں پی ایچ ای ایگزکٹیو انجینئر قاضی مشتاق نے بتایا کہ واٹر سپلایی اسکیم کو لوگوں نے بہت نقصان پہنچایا ہے۔

ایک اندازے کے مطابق واٹر فلٹریشن پلانٹ کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ وہاں موجود کئی کمروں کے شیشے توڑ دیے گئے ہیں۔ جبکہ پلانٹ مین کئی مرتبہ گندگی وغیرہ بھی ڈالی گئی ہے۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں شراکوارہ واٹر سپلایی اسکیم جو کی سوپور اور اس کے گردنواح علاقوں کو پانی مہیا کرتا ہے مگر بدقسمتی کی وجہ سے اور مقامی لوگوں کی گفلت شعاری کی وجہ سے بانی کو پامال کر دیا ہے کیونکہ لوگوں نے اس واٹر سپلایی اسکیم کو سیر سپارٹ کی جگہ بنائی ہے۰

Body:ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے مقامی پی ایچ ای ملازمین کا کہنا ہے کہ یہاں کے گرد نواح علاقوں کے لوگوں نے اس واٹر سپلایی اسکیم میں گندگی ڈال کر اور سرکاری املاک کو نقصان پہنخاتے ہیں ۰
ملازمین کا کہنا ہے کہ ہم نے لوگوں کو بار بار سمجھانے کی استدعا کی لیکن کچھ اثر نا ہوا۰ ہم سرکار اور انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں اس واٹر سپلایی اسکیم کو بچانے کے لیے تحفظ دیا جائے۰
اس سلسلۓ میں پی ایچ ای ایکذ یکیٹو انجینر قاصی مشتاق نے بتایا کی ہمارے اس واٹر سپلایی اسکیم کو لوگوں نے کافی نقصان پہنچایا ہے اور لاکھوں کا نقصان کر دیا ہے اور ہماری یہی مانگ ہے کی اس واٹر سپلایی اسکیم کو فوری طور بچانے کے لیے پروٹیکشن دیا جائے ۰

Conclusion:Byte...Showkat Ahmad...Local PHE Employee ( long beard with cap on head)

Byte 2. Joginer singh...Local employee PHE

Byte 3..Executive engineer PHE.Qazi Mushtaq.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.