ETV Bharat / state

سوپور: ہلاک شدہ پولیس اہلکار اور کونسلر کو خراج عقیدت پیش - urdu news

پولیس لائن سوپور میں ایس ایس پی سوپور سدھانشو ورما اور سی آر پی ایف کے ڈی آئی جی نے ہلاک شدہ افراد کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ہلاک ہوئے پولیس اہلکار اور کونسلر کو خراج عقیدت پیش

author img

By

Published : Mar 29, 2021, 6:46 PM IST

ضلع بارہمولہ کے پولیس لائن سوپور میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک شدہ پولیس اہلکار اور کونسلر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

ہلاک ہوئے پولیس اہلکار اور کونسلر کو خراج عقیدت پیش

سوپور قصبہ میں عسکریت پسندوں نے اس وقت کونسلرز پر حملہ کیا جب ان کی ایک میٹنگ سوپور کے میونسپل دفتر میں جاری تھی۔ حملے میں پولیس کا ایک ایس پی او اور ایک کونسلر ہلاک ہو گیا۔

پولیس لائن سوپور میں ایس ایس پی سوپور سدھانشو ورما اور سی آر پی ایف کے ڈی آئی جی نے ہلاک شدہ افراد کو خراج عقیدت پشی کیا۔

یہ بھی پڑھیے
سوپور: عسکریت پسندوں کے حملہ میں دو افراد ہلاک

اس موقع پر ایس ایس پی سوپور سدھانشو ورما نے بتایا 'دو عسکریت پسندوں نے دوپہر دو بجے کے آس پاس گولیاں چلائی۔ جس میں ایک ایس پی او اور ایک کونسلر ہلاک ہو گیا۔ بعد ازاں پورے علاقہ میں تلاشی مہم شروع کیا گیا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.