ETV Bharat / state

اساتذہ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آںے کے بعد اسکول بند

گورنمنٹ گرلز ہائر اسیکنڈری اسکول میں تین استاتزہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڈ گئی ہے۔ تینوں اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

School closed due to covid
School closed due to covid
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 4:49 PM IST

ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائر اسیکنڈری اسکول سوپور میں چار اساتذہ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسکول میں درس و تدریس کا عمل فی الحال ایک ہفتہ تک معطل کر دیا گیا ہے۔

اساتزہ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آںے کے بعد اسکول بند

گورنمنٹ گرلز ہائر اسیکنڈری اسکول میں تین استاتذہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڈ گئی۔ تینوں اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

اس حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوپور سجاد پرویز نے ایک حکم نامہ جاری کیا۔ انہوں نے بتایا 'اسکول کو ایک ہفتے کیلیے بند رکھا جائے گا اور پیر کو زیر تعلیم طلبہ کا ٹیسٹ کروایا جائے گا'۔

یہ بھی پڑھیے
فاروق عبداللہ اسپتال میں داخل

انہوں کا مزید کہنا تھا کہ قصبہ سوپور کے اندر جن لوگوں کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، انہیں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ کوئی گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے لیکن سماجی دوری کو یقینی بنایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.