ETV Bharat / state

Sopore Petrol Bomb Attack, Woman OGW Arrested: سوپور میں پیٹرول بم پھینکنے والی خاتون گرفتار - پٹرول بم پھینکنے کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار

شمالی کشمیر North Kashmirکے قصبہ سوپور میں جموں و کشمیر پولیس نے حفاظتی اہلکاروں پر مبینہ طور پٹرول بم پھینکنے کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار Sopore Petrol Bomb Attack, Woman OGW Arrestedکر لیا ہے۔

Sopore Petrol Bomb Attack, Woman OGW Arrested

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 4:24 PM IST

بارہمولہ ضلع کے سوپور قصبہ میں سی آر پی ایف بنکر پر پٹرول بم پھینکنے کے الزام میں جموں و کشمیر پولیس نے ایک خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ Sopore Petrol Bomb Attack, Woman OGW Arrestedسوپور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ حسینہ اختر نامی خاتون او جی ڈبلیو (عسکریت پسندوں کی اعانت کار) نے چند روز قبل حفاظتی اہلکاروں پر پٹرول بم داغا جس کے بعد سے اسکی تلاش شروع کر دی گئی تھی۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس (کشمیر زون) وجے کمار نے بتایا کہ حراست میں لی گئی خاتون کے خلاف تین ایف آئی آر درج ہیں۔ Sopore Woman Arrested on Charges of Grenade Throwingانہوں نے مزید کہا کہ وہ کالعدم عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ کی سرگرم اعانت کار ہے۔ انہوں نے مزید کہا: ’’حسینہ سنہ ۔2008-10 میں دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کے رابطے میں آئی اور انتہا پسند نظریہ /موقف اختیار کر لیا۔‘‘

پولیس بیان کے مطابق حراست میں لی گئی خاتون نے تین روز قبل سوپور میں سی آر پی ایف کے ایک بنکر پر پیٹرول بم داغا۔ پٹرول بم کے سبب کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا تاہم پولیس نے پٹرول بم پھینکنے والے کی تلاش شروع کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران ہی سی سی ٹی وی فوٹیم وغیرہ سے معلوم ہوا کہ سیکورٹی فورسز پر پٹرول بم ایک خاتون نے داغا ہے۔ Woman Grenade thrower Arrrestedپولیس نے کارروائی تیز کرکے تین دنوں کے اندر ہی حسینہ اختر کو پٹرول بم پھیکنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

معلوم ہوا ہے کہ حسینہ اختر کے شوہر کو سنہ 2016میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تھت گرفتار کیا گیا تھا اور 17ماہ تک جیل میں قید تھے، ان پر پتھر بازی کا کیس درج تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.