ETV Bharat / state

سوپور میں خاکروبوں کا احتجاج

شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں میونسپل کارپوریشن سے وابستہ خاکروبوں نے احتجاج کیا۔

سوپور میں خاکروبوں کا احتجاج
author img

By

Published : May 21, 2019, 6:13 PM IST

احتجاج کر رہے خاکروبوں کا کہنا تھا کہ وہ پچھلے بیس برسوں سے میونسپلٹی میں یومیہ اجرت پر کام کر رہے ہیں اور انہیں ماہانہ صرف پانچ ہزار روپے تنحواہ کے طور پر ملتی ہے۔

سوپور میں خاکروبوں کا احتجاج

احتجاج کے دوران انہوں نے مستقل ملازمت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم دن رات ایک کر کے سوپور قصبے کا کوڑا کرکٹ صاف کرتے ہیں لیکن بدلے میں ہمیں عوام اور اعلیٰ حکام کی گالی گلوچ ملتی ہے۔‘‘

انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سوپور قصبے میں سرکار نے ڈمپنگ سائٹ کی نشاندہی نہیں کی ہے جس کی وجہ سے وہ ایسی جگہ گندگی ڈالنے پر مجبور ہو جاتے ہیں جہاں کسی نہ کسی کو اعتراض ہوتا ہے۔

احتجاج کر رہے خاکروبوں کا کہنا تھا کہ انکے ساتھ ’’کافی زیادہ استحصال‘‘ ہو رہا ہے۔

انہوں نے گورنر انظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انکی مانگیں جلد از پوری کی جائیں۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج سوپور میونسپل کارپوریشن کے صفایی کرمچاریوں نے احتجاج کیا ۰

Body:ان کا کہنا ہے کہ پچھلے بیس سالوں سے ہم محکمہ میونسپلٹی میں عارضی طور پر کام کر رہے ہیں اور ہمیں ماہانہ صرف پانچ ہزار روپے تنحواہ کے طور پر ملتی ہے ۰
ہمارا بس یہی مطالبہ ہے کہ ہمیں مستقل کیا جائے ۰ ہم دن رات ایک کر کے سوپور قصبہ کا کوڑا کرکٹ اٹھہا کر صاف کرتے ہیں لیکن بدلے میں ہمیں لوگوں کی طرف سے گالی گلوچ ملتی ہے کیونکہ سوپور میں ابھی بھی کوڑا کرکٹ جمع کرنے کے لیے کوئی مستقل جگہ نہیں ہے ۰
ہمارے ساتھ کافی زیادہ استحصال ہو رہا ہے۰ آحر ہم غریب لوگ جاییں تو جاییں کہاں
اب ہمارا گورنر انظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے مانگیں جلد از جلد پوری کی جائے ۰

Conclusion:۰
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.