ETV Bharat / state

Kickboxing Player Muskan Malik: ملک مسکان کا کک باکسنگ میں ملک کا نام روشن کرنے کا عزم - نوپورہ کلاں کی ملک مسکان

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکوارٹر سوپور کے نوپورہ کلاں سے تعلق رکھنے والی ملک مسکان Kickboxing Player Muskan Malik گذشتہ نو سالوں سے کک باکسنگ Kick Boxing کھیل سے وابستہ ہیں۔

Kickboxing Player Muskan Malik: کک باکسنگ میں ملک کا نام روشن کرنا چاہتی ہے ملک مسکان

author img

By

Published : Feb 18, 2022, 7:36 PM IST

بارہمولہ: ملک مسکان کے مطابق ان کی والدہ نے کک باکسنگ Kick Boxing کھیل میں حصہ لینے کے لیے ان کی ہمت افزائی کی اور اس وقت ان کی والدہ اپنی بیٹی کی کامیابی سے بے حد خوش ہیں۔

Kickboxing Player Muskan Malik: کک باکسنگ میں ملک کا نام روشن کرنا چاہتی ہے ملک مسکان

مسکان نے بتایا کہ انہوں نے دو نیشنل چیمپئن شپ میں شرکت کی ہے اور اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹز میں بھی نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کیا۔ Kickboxing Player Muskan Malik

انہوں نے مزید کہا کہ وہ گاؤں سے تعلق رکھتی ہیں۔ ابتدائی دور میں انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا، کیونکہ لوگ طرح طرح کی باتیں کرتے تھے اور کہتے تھے کہ لڑکیوں کو گھر میں بیٹھنا چاہیے لیکن میرے گھر والوں نے ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ پڑھنے کے ساتھ ساتھ کھیل کود میں حصہ لینا بھی ضروری ہے۔ Kickboxing Player Muskan Malik

یہ بھی پڑھیں: بانڈی پورہ: تجمل اسلام دوسری مرتبہ ورلڈ کک باکسنگ چیمپین

مسکان کا کہنا ہے کہ Kick Boxing کھیل میں وہ آگے جانا چاہتی ہیں لیکن سہولیات Sports Infrastructure in Sopore نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے کھیل کود کو فروغ دینے کے لیے کافی اسیکمز ہیں لیکن بدقسمتی سے ہم جیسی کھلاڑیوں کو ان اسکیمز سے کوئی فائدہ نہیں مل رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.