ETV Bharat / state

سوپور میں کریئر کونسلنگ پروگرام کا اہتمام - شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ

دور دراز کے علاقوں سے آئے طلبہ نے اس پروگرام میں شرکت کی۔ اس دوران بچوں نے بھی مختلف ثقافتی اور تمدنی پرواگرام بھی پیش کیے۔

نظامیہ ایجوکیشن
نظامیہ ایجوکیشن
author img

By

Published : Apr 5, 2021, 10:01 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکوارٹر سوپور میں ایک کیئریر کونسلنگ پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس ضمن میں راجیو گاندھی لٹریسی میشن سوپور کے چیئرمین محمد اقبال نے نظامیہ ایجوکیشنل گروپ، جنہوں نے کشمیر میں بچوں کو اپنے مستقبل کے بارے میں پوری جانکاری فراہم کی اور اسکالرشِپ کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

نظامیہ ایجوکیشنل گروپ کی طرف کی کریئر کونسلنگ پروگرام کا اہتمام

اس دوران دور دراز علاقوں سے طلبہ نے اس پروگرام میں شرکت کی۔ اس دوران بچوں نے بھی مختلف ثقافتی اور تمدنی پرواگرام پیش کیے۔

یہ بھی پڑھیے
ہند پاک تعلقات پر کشمیری عوام کا رد عمل

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے پروگرام کے منتظم پروفیسر جناردن دیسائی نے بتایا 'ہم بنگلور سے کشمیر آئے ہیں تاکہ ہم یہاں کے طلبہ کو بہترین انداز میں تعلیم کی جانکاری فراہم کر سکیں۔ ہمیں امید ہے کہ اس پروگرام میں حصہ لینے والے کشمیری بچوں کو ایک اچھا پلیٹ فارم مہیا کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.