ETV Bharat / state

سوپور: مناسب قیمت نہ ملنے کے سبب سیب کے تاجرین پریشان - موسم کی تبدیلی

جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور کو سیبوں کا شہر کہا جاتا ہے، یہاں ہر سال لوگ اچھی امید میں سیب لگاتے ہیں لیکن انہیں مارکیٹ سے مایوسی ہاتھ لگتی ہے، اس بار بھی یہاں کے کاروباری موجود حالات کے پیش نظر مایوس ہیں۔

Sopore: Apple business is disappointed with not getting a good price

author img

By

Published : Oct 15, 2021, 7:36 AM IST

Updated : Oct 15, 2021, 11:00 AM IST

سوپور: جہاں کشمیر کے مختلف اضلاع میں اس وقت سیب کی تیار شدہ فصل کو مارکیٹ میں بھیجا جارہا ہے تو وہیں سوپور، جس کو Apple Town سے جانا جاتا ہے، یہاں بھی اس وقت فروٹ گروورس اس کام میں مشغول ہیں۔

ویڈیو دیکھیے

فروٹ گروورس کے مطابق گزشتہ تین سالوں سے سیب کی پیداوار میں نمایاں کمی آئی ہے، اس کے پیچھے کئی وجوہات ہیں۔
یہاں کام کرنے والوں نے بتایا کہ پہلے ان کو سیب کے کاروبار سے کافی فائدہ ہوتا تھا لیکن لگاتار موسم کی تبدیلی، کشمیر کی موجودہ صورتحال اور کورونا وائرس کی وجہ سے کافی نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔

مزید پڑھیں: بارہمولہ: ایم بی اے ڈگری حاصل کرکے نوجوان نے فرنیچر کا کاروبار شروع کیا

مرکزی حکومت جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیوں پر بندشیں عائد کرتی ہے: محبوبہ مفتی

فروٹ کاروبار کے ساتھ منسلک لوگوں نے بتایا کہ سیب کی کمی سے ان کے روزگار پر کافی زیادہ برا اثر پڑا ہے اور ان کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن ہم پُرامید ہیں کہ ہمارا سیب ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں اچھی قیمت پر فروخت ہوگا۔

Last Updated : Oct 15, 2021, 11:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.