ETV Bharat / state

کشمیرکا 'لندن' بدحالی کا شکار کیوں؟ - ضلع بارہمولہ کا سوپور قصبہ

شمالی کشمیر کا ضلع بارہمولہ کا سوپور قصبہ جو ایک زمانے میں چھوٹا لندن سے مشہور تھا آج حکومت کی عدم توجہی کا شکار ہے۔

سوپور
author img

By

Published : Apr 4, 2019, 11:55 PM IST

سوپور کو کبھی اقتصادی لحاظ سے خوشحال قصبہ مانا جاتا تھا، کیونکہ ایشیا کی سب سے بڑی فروٹ منڈی یہں پر واقع ہے، ایک زمانے تک چھوٹا لندن کہلایا جانے والا یہ علاقہ آج کی تاریخ میں اقتصادی طور سے بہت پچھے ہوچکا ہے۔

سوپور

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ پچاس برسوں سے سوپور میں کوئی بھی ترقی نہیں ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 'تیس برسوں سے حکومت کی جانب سے سوپور کی عوام کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے'۔

مقامی باشندہ رشید پاروین جو کہ پیشے سے مصنف ہیں، کا کہنا ہے کہ سوپور تحریک کے ساتھ پہلے سے ہی جڑا تھا، دراصل یہ مسئلہ ہے کہ 1990 کے بعد ارباباقتدار میں جو حکومت آگئی۔ انہوں نے سوپور کو بالکل نظرانداز کیا اور سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا، کیوکہ یہاں سے ان کو کوئی ووٹ نہیں ملا۔

لوگوں نے مزید کہا کہ اب یہی امید کرسکتے ہیں جو آنے والا وقت ہوگا اور آنے والی حکومت ہو گی وہ سوپو ر کی شانہ رفتہ کو بحال کرنے کی کوشش کرے گی۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کا سوپور قصبہ جس کو ایک زمانے میں چھوٹا لندن کہا جاتا تھا آج حکومت کی جانب سے عدمی توجہی کا شکار۰

Body:ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کوثر عرفات سے بات کرتے ہوئے سوپور کے عام لوگوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سوپور کو شمالی کشمیر میں ایک منفرد مقام حاصل ہے۰ سوپور کو ااقتصادی لحاظ سے ایک اچھا قصبہ مانا جاتا ہے ،کیونکہ اشیا کی سب سے بڑی فرٹ منڈی یہاں پر ہے لیکن سوپور پچھلے کہی دہایوں سے بدقسمتی سے حکومت کی جانب سے عدمی توجنہی کا شکار ہوچکا ہے ۰
پچھلے تیس سال سے حکومت کی جانب سے سوپور کے عوام کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، ایک زمانے کا چھوٹا لندن آ ج کی تاریخ میں اقتصادی طور سے بہت پچیے ہوچکا ہے
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پچھلے پچاس سالوں سے سوپور میں کوئی بھی ترقی نہیں ہوئی ہے ۰ مقامی باشندہ رشید پاروین جو کہ پیشے سے مصنف ہے اس کا کہنا ہےکہ سوپور تحریک کے ساتھ پہلے ہی سے جڑاتھا، دراصل یہ مسلہ ہے اربابی اقتدار میں جو سرکار آگئی 1990کے بعد، توانہوں نے سوپور کو بالکل نظرانداز کیا۰ سیاسی انتقام گری کا نشانہ بنایا گیا،کیوکہ یہاں سے ان کو کوئی ووٹ نہیں ملتا ۰

Conclusion:لوگوں کا کہنا ہے کہ اب یہ ہی امید کرسکتے ہیں جو آنے والا وقت ہوگا اور انی والی حکومت ہو گی تو سوپور ّکے حوالے سے جو انتقام گری کا جذبہ رہا ہے،تو وہ انتقام گری کا جذبہ ختم کر کے سوپور کو پھر سےجو اس کی شانہ رفتہ ہے تو اس کو بحال نہل کیا جاے۰

Byte 1. Haji Mohd Ashraf ...wearing Goggle glasses...Local.

Byte 2. Rashid Praveen...Senior columnist..wearing blue jacket

Byte 3. Raayes Kaloo...businessman
(with Beard and moustaches)

Byte 4. Himayun Kaiser...independent media professional...( with little hair on his head)

Byte 5. Aashiq zaki...social activist
Wearing red stripped Sweater..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.