ETV Bharat / state

اوڑی: فوج نے پاکستانی درنداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا - infiltration at Uri

گزشتہ روز بھی بھارتی سرحدی فورس نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک درنداز کو ہلاک کیا ہے۔

اوڑی: فوج نے پاکستانی درنداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا

author img

By

Published : Feb 10, 2021, 11:34 AM IST

Updated : Feb 10, 2021, 1:07 PM IST

شمالی کشمیر کے سرحدی قصبہ اوڑی کے دلنجا گاؤں کی سرحد کے نزدیک فوج نے ایک پاکستانی درانداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ہلاک شدہ درنداز کا نام سرفراز میر ہے اور وہ اوڑی کا ہی باشندہ ہے۔ سرفراز میر کئی بار دراندازی کی وارداتوں میں ملوث تھا اور سنہ 1992 میں اس نے سرحد پار کرکے کشمیر میں عسکری کاروائیوں کو انجام دیا۔ بعدازاں 1995 میں میر نے خودسپردگی کی اور 2005 میں پھر ایک بار سرحد عبور کرکے پاکستان چلا گیا۔

اوڑی: فوج نے پاکستانی درنداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا

پولیس کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ درانداز کی لاش کو اسلحہ کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔

اس سلسلہ میں پولیس نے ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بی ایس ایف نے پاکستانی درنداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا

واضح رہے گزشتہ روز بھی بھارتی سرحدی فورس نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک درنداز کو ہلاک کیا ہے۔

سرحدی حفاظتی فورس یعنی بی ایس ایف نے چک فکیرا، سانبہ سیکٹر میں ایک پاکستانی درنداز کو ہلاک کیا تھا جو بھارتی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

Last Updated : Feb 10, 2021, 1:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.