ETV Bharat / state

بارہمولہ میں سکیورٹی فورسز کا محاصرہ اور تلاشی مہم - حفاظتی دستوں نے جمعہ کے روز محاصرہ کرکے تلاشی مہم چلائی

جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے تنگ مرگ میں حفاظتی دستوں نے جمعہ کے روز محاصرہ کرکے تلاشی مہم چلائی۔

search-operation-in-baramola
بارہمولہ میں سکیورٹی فورسز کا محاصرہ اور تلاشی مہم
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 3:18 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر راشٹریہ رائفلز (آر آر) ، جموں و کشمیر پولیس کے خصوصی مہم گروپ (ایس او جی) اور مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے جوانوں نے درجہ حرارت صفر سے کم ہونے کے باوجود آج صبح محاصرہ کرکے تلاشی مہم چلائی۔

انہوں نے بتایا کہ علاقے کی گھیرا بندی کردی گئی ہے اور اس علاقے سے گزرنے والی گاڑیوں اور مسافروں کی تلاشی لی جارہی ہے۔

حفاظتی دستوں نے اب تک کسی کو حراست میں نہیں لیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.