ضلع بارہمولہ میں آتشزدگی Fire Incident in Baramullaکے دوران ایس ڈی پی او آفس ٹنگمرگ خاکستر SDPO Office Tangmarg Guttedہو گیا۔
آتشزدگی کی اطلاع فوری طور فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ کو دی گئی جنہوں نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایس ڈی پی او آفس Fire Incident in Tangmargکے متصل ڈی ایس پی آپریشنز کے دفتر کو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے۔
- مزید پڑھیں: بارہمولہ: بھیانک آتشزدگی میں 16 مکان جل کر خاک
آتشزدگی کے سبب کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ وہیں آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔