ETV Bharat / state

منشیات کے خلاف روڈ شو - بارہمولہ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج صحت بیداری کے لیے کام کررہی این جی او 'راحت' کی جانب سے منشیات کے خلاف ایک روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔

منشیات کے خلاف روڈ شو
author img

By

Published : May 5, 2019, 12:44 PM IST

Updated : May 5, 2019, 1:32 PM IST

روڈ شو میں اسکولی طلباو طالبات، این جی او کے ارکان، مقامی لوگوں اور سماجی ارکان نے شرکت کی۔

منشیات کے خلاف روڈ شو
'راحت' نامی تنظیم کے چیر مین عاشق ذکی نے کہا کہ اس روڈ شو کا مقصد یہ تھا کہ منشیات کے مُضر اثرات کے بارے میں بیدار کیا جائے تاکہ منشیات کے خلاف عوام متحد ہوجائیں۔

انہوں نے کہا کہ سوپور میں منشیات کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس وبا پر قابو پانے کے لیے ہمیں متحد ہوکر اس تحریک میں شامل ہو نے کی ضرورت ہے۔

این جی او کے چیئر مین نے کہا کہ منشیات وادی میں خصوصاً سوپور میں وبا کی صورت اختیار کر چکا ہے، سوپور قصبہ میں نوجوان کوکین اور ہیروئین جیسے ڈرگس کے عادی ہوچکے ہیں ۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ جب تک سماج اس بدعت کے خلاف متحد پر ہو کر کام نہیں کرے گا اور اس مسئلہ کے خلاف بات نہیں کرے گا تب تک اس بدعت پر قابو پانا مشکل ہے۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج راحت نامی ذہنی صحت تنظیم کی جانب سے منشیات کے خلاف ایک روڈ شو کا انعقاد کیا گیا ۰

Body: ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے عاشق ذکی جو کی راحت نامی تنظیم کے چیر مین ہے انہوں نے کہا کہ اس روڈ شو کا مفصد یہ تھا کہ منشیات مخالف تحریک میں ہم سبھی ایک ہیں۰
انہوں نے کہا کہ سوپور میں منشیات کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور ہمارا ماننا ہے جب تک نہ منشیات مخالف تحریک میں ہم ایک نہ ہو جاییں گے تب تک ہم اس وبا پہ قابو نہیں پا سکتے ہیں ۰
انہوں نے مزید کہا کہ منشیات ایک وبا کی صورت سوپور میں اختیار کر گیا ہے، چاہے وہ کوکین ہو یا ہیروین ہو جتنے بھی ڈرگس ہیں یہ سوپور قصبہ میں استعمال ہو رہے ہیں۰
جب تک سارا سماج اس بدعت پر ایک بن کر کام نہیں کرے گا اور اس مسئلہ کے خلاف بات نہیں کرے گا تب تک اس بدعت پر قابو نہیں پا سکتے ہیں ۰

Conclusion:Byte 1 Aashiq Hussain zaki...Chairperson Raahat NGO.

Byte 2. Advocate Mursaleen.
Last Updated : May 5, 2019, 1:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.