ETV Bharat / state

سوپور: ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کے خلاف احتجاج - قصبہ مہاراج پورہ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے مہاراج پورہ علاقے کے غریب لوگوں نے ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کے خلاف احتجاج کیا۔

سوپور: ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کے خلاف احتجاج
سوپور: ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : May 20, 2020, 1:50 PM IST

پردھان منتری گرامین آواز یوجنا کے تحت ہوسنگ فار آل 2020 سکیم کے تحت جو شہری غریب لوگوں کو گھر بنانے کے لئے پیسے دئے جاتے ہے، پچھلے کئی سالوں سے پیسے کی باقی قسط وقت پر نہ دینے کی وجہ سے آج لوگوں نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے بتایا کہ ان کو گھر بنانے کے لئے پیسے نہیں دے جاتے ہیں اور وہ پچھلے کئی سالوں سے سرکار اور انتظامیہ سے گزارش کر رہے ہیں کہ ان کو پیسے کی باقی قسط ملنی چاہئے تاکہ وہ اپنے اپنے گھر بنا سکتے ہیں۔

سوپور: ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کے خلاف احتجاج

لوگوں نے حکومت اور محکمہ ہوسنگ پر الزام لگایا کہ وہ ان کو صرف جوٹ پر جوٹ بولتی ہے اور ان کو ان مشکل حالات میں مزید پریشان کرتی ہے۔

انہوں کہا کہ ''ہم غریب لوگ ہے اور حکومت دھاوا کرتی ہے کہ غریب لوگوں کو کسی بھی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا لیکن بدقسمتی سے ہماری کوئی بھی نہیں سنتا اور ہم اس وقت بے گھر ہے۔''

انہوں نے مزید کہا کہ '' ہم حکومت سے التجا کرتے ہیں کہ وہ ہماری مشکلات کو دھیک کر ہماری پوری مدد کرے اور ہمیں پیسوں کی باقی قسط دیں تاکہ ہم بھی اپنے گھروں میں بیٹھنے کے قابل رہے۔''

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.