ETV Bharat / state

وادی کشمیر میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری

گلمرگ کے سیاحتی مقامات میں حالیہ برف کے نظارے انتہائی خوشگوار ہے لیکن دنیا میں تیزی سے پھیل رہے کوروانا وائرس کا اثر ان دنوں گلمرگ میں بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔

rain and snow lashed kashmir valley
وادی کشمیر میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 7:10 PM IST

وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ پھر شروع ہوا ہے۔ بارشوں اور برف باری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

محکمہ موسمیات نے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق وادی کے مختلف بالائی علاقوں میں ایک فٹ تازہ برف جمع ہوگئی ہے جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

کروانا وائرس کے خلاف مسلسل لاک ڈاون اور بارش کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہو گیے ہیں۔

وادی کشمیر میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری

شمالی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں بھی وقفہ وقفہ سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بارہمولہ کے میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں ایک فٹ تازہ برف جمع ہوچکی ہیں۔

گلمرگ کے سیاحتی مقامات میں حالیہ برف کے نظارے انتہائی خوشگوار ہے لیکن دنیا میں تیزی سے پھیل رہے کوروانا وائرس کا اثر ان دنوں گلمرگ میں بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ یہاں ان قدرتی نظاروں کو دیکھنے اور ان سے لطف اندوز ہونے والے سیاح کہی نظر نہی آ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.