ETV Bharat / state

Dilapidated Road Condition: بارہمولہ میں سڑک کی حالت ستہ، نوجوانوں کا پُرامن احجاج

ڈی ڈی سی ممبر مظفر نے بتایا کہ سوپور کے زنگیر اور رفیع آباد میں سڑکوں کی حالت کافی خراب ہے لیکن ان کی بات سنی نہیں جاتی ہے اس لئے احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ dilapidated road condition

بارہمولہ میں سڑک کی خستہ حالت ، نوجوانوں کا پر امن احجاج

author img

By

Published : Jul 18, 2022, 12:43 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ڈی سی دفتر کے باہر رفیع آباد اور زنگیر سے آئے ہوئے نوجوانوں نے سڑک کی خستہ حالی کو لیکر پُرامن احتجاج کیا۔ اس موقع پر رنگیر علاقے کے ڈی ڈی سی ممبر مظفر احمد کے ساتھ دیگر نوجوانوں نے احتجاج میں شرکت کی۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے گاؤں میں سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان ہے اور انہیں کئی مشکلات سے دو چار ہونا پڑتا ہے۔Rafiabad residents hold silent protests

بارہمولہ میں سڑک کی خستہ حالت ، نوجوانوں کا پر امن احجاج

ڈی ڈی سی ممبر مظفر نے بتایا کہ سوپور کے زنگیر اور رفیع آباد میں سڑکوں کی حالت کافی خراب ہے۔ گزشتہ تین برسوں سے حکومت اور ضلع انتظامیہ سے گزارش کر رہے ہیں کہ ان سڑکوں پر کام شروع کیا جائے لیکن بات سنی نہیں جاتی اس لئے وہ احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ dilapidated road condition

انہوں نے مزید بتایا 'ہم امید کرتے ہیں ہے کہ ڈی سی بارہمولہ ہمارے مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان سڑکوں پر کام شروع کرئے گے تاکہ لوگوں کو مزید مشکلات سے دو چار نہ ہونا پڑے۔'

یہ بھی پڑھیں : Protest In Pulwama: پلوامہ کے کاکاپورہ میں سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.