ETV Bharat / state

کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی، لوگوں میں شدید غم و غصہ - کمسن بچی کی جنسی زیادتی کے خلاف احتجاج

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پٹن ہانجی ویرہ اور دیور علاقوں میں تین سالہ بچی کی عصمت دری کے خلاف لوگوں نے سڑک پر آکر احتجاجی مظاہرے کیے۔

احتجاج
author img

By

Published : May 10, 2019, 8:47 PM IST

لوگوں کا کہنا تھا کہ کل یہ واقعہ جو کل بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں پیش آیا وہ ناقابل برداشت ہے۔

احتجاج

مظاہرین نے مانگ کی اس جرم میں ملوث افراد کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔

لوگوں کا مزید کہنہ تھا کہ اس واقعہ کے خلاف ہر ایک انسان کو آواز اٹھانی چاہیے۔

لوگوں نے کئی گھنٹوں تک سرینگر مظفرآباد شہرہ کو بند کر رکھا تھا۔

Intro:پٹن ہانجی ویرہ میں تین سالہ لڑکی کی عصمت دری کے خلاف احتجاجی مظاہرے

Body:عاشق میر بارہمولہ مئی 10
اج بارہمولہ کے پٹن ہانجی ویرہ اور دیور علاقوں میں تین سالہ لڑکی کی عصمت دری کے خلاف لوگوں نے سڈک پر آکر احتجاجی مظاہرے کیے، لوگوں کا کہنا تھا کہ کل جو وقیہ بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں پیش آیا وہ ناقابل برداش ہے،
مظاہرین نے مانگ کی اس جرم میں ملوث افراد کو کھڑی سے کھڑی سزا دی جائے، گوگوںنے کئ گھنٹوں تک سرینگر مظفرآباد شہرہ کو بند کر رکھا تھا, لوگوں کا مزید کہنہ تھا کہ اس وقیہ کے خلاف ہر ایک انسان کو آواز اٹھانی چھیے
Byte 1 Nisar Ahmad ( Local Resident )
Byte 2 Sumaiya ( Neighbour )

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.