ETV Bharat / state

SK Gupta Visits Noorkah Village پرنسپل چیف ایس کے گپتا نے اوڑی کا دورہ - بیک ٹو ویلیج کے تحت اڑی کا دورہ

پرنسپل چیف کنزرویٹر آف فاریسٹس ایس کے کپتا نے شمالی کشمیر کے ضلع بارامولہ کے سرحدی علاقے نوکھا اوڑی کے نوکھا علاقے کا دورہ کیا۔ Principal Chief SK Gupta Visits Noorkah Village of Uri

principal-chief-sk-gupta-visits-noorkah-village-of-uri
پرنسپل چیف ایس کے گپتا نے اوڑی کا دورہ
author img

By

Published : Dec 16, 2022, 4:51 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے نوکھا اوڑی کا پرنسپل چیف کنزرویٹر آف فاریسٹس نے علاقے کا دورہ کیا۔ انہوں نے مقامی لوگوں سے بھی ملاقات کی اور ان کے مطالبات کو سنے اور انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر ان کے ساتھ محکمہ جنگلات کے ڈی ایف او سوشل سیکورٹی، فریج آفیسر وائلڈ لائف رینج بارہمولہ، اور بھی دیگر افسران موجود تھے۔ Principal Chief SK Gupta Visits Noorkah Village of Uri

ویڈیو

ایس کے گپتا نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں ہدایت تھی کہ ایک دسمبر سے پندرہ دسمبر تک آپ نے اپنے گاؤں میں جا کر دورہ کرنا ہے تو اس لیے میں ہاں آیا ہوں، یہاں آکر میں نے دیکھا کہ کون کون سے کام ہوئے ہیں اور کون سے کام نہیں ہوئے ہیں اس کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا آپ بھی کچھ مسائل ہیں ان پر کام کرنے کی ضرورت ہے اور ہم بہت جلد ہی وہ مسئلہ بھی حل کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.