ETV Bharat / state

Police Rejects Rumour About Civilian killing: بارہمولہ پولیس نے شہری ہلاکت کی افواہوں کی تردید کی - تصادم آرائی عام شہری کو ہلاک

سوشل میڈیا پر عام شہری کے حوالے سے پھیلائی جا رہی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے ایک ٹیوٹ میں کہا Police rejects Rumour About Civilian killing کہ ’’فاروق احمد نام کے جس شخص کی ہلاکت کے بارے میں افواہ پھیلائی گئی وہ بالکل صحیح و سالم ہیں۔‘‘

Police rejects rumour about Civilian killing: بارہمولہ پولیس نے شہری ہلاکت کی افواہوں کی تردید کی

author img

By

Published : Apr 27, 2022, 7:20 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 21 اپریل کو کنزر، مالوا علاقے میں صرف تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا، تصادم آرائی میں کسی بھی عام شہری کو ہلاک نہیں کیا گیا۔ Police rejects rumour about Civilian killing جموں و کشمیر پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے مالوا علاقے میں ہوئے انکاؤنٹر کے دوران عام شہری کی ہلاکت کی افواہوں کی سختی سے تردید کی۔

سوشل میڈیا پر عام شہری کے حوالے سے پھیلائی جا رہی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے ایک ٹوٹ میں لکھا J&K police on Civilian Killing during encounter کہ ’’21 اپریل کو ایک تصادم کے دوران تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا تھا اور اس کے فورا بعد سوشل میڈیا پر ایک افواہ گشت کرنے لگی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ تصادم کے دوران فورسز نے فاروق احمد نام کے ایک عام شہری کو ہلاک کر دیا۔‘‘

بارہمولہ پولیس نے اس خبر کو بے بنیاد اور غلط قرار دیتے ہوئے عوام سے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیل کی۔ جموں و کشمیر پولیس نے لوگوں سے اس طرح کی افواہ پھیلانے کا ذریعہ بننے سے گریز کرنے کی اپیل کی۔ Rumour of Civilian Killed during Malwah encounter in Baramulla پولیس کا کہنا ہے کہ کہ اس طرح کی غلط اور بے بنیاد افواہوں سے عوام میں انتشار پیدا ہوتا ہے۔

جموں و کشمیر پولیس نے مزید کہا کہ فاروق احمد نام کے جس شخص کے بارے میں افواہ پھیلائی گئی وہ بالکل صحیح و سالم ہیں اور اپنے اہل و عیال کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.