ETV Bharat / state

سوپور میں پولیس پارٹی پر حملہ - پولیس فوج اور سی آر پی ایف

نامعلوم عسکریت پسندوں نے گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے پٹرول بم پھینکا لیکن دھماکے میں کسی بھی جانی و مالی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

petrol bomb in Sopore
petrol bomb in Sopore
author img

By

Published : Jun 26, 2021, 10:12 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ہایگام چندکوٹ علاقہ میں عسکریت پسندوں نے پولیس پارٹی پر ایک پٹرول بم کے ذریعے حملہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پولیس پارٹی کی ایک گاڑی علاقہ کی طرف جارہی تھی۔ اسی دوران نامعلوم عسکریت پسندوں نے گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے پیٹرول بم پھینکا لیکن دھماکے میں کسی بھی جانی و مالی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:
Grenade attack in Srinagar: سرینگر میں گرنیڈ حملہ، تین شہری زخمی

حملے کے فوراً بعد پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے پورے علاقہ کو محاصرے میں لے لیا ہے اور تلاشی کارروائی جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.