ETV Bharat / state

سوپور میں منشیات سمیت دو افراد گرفتار - چرس

جموں و کشمیر کی پولیس نے منشیات فروش کی خلاف کاروائی کرتے ہوئے شمالی قصبہ سوپور میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 10:29 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بتایا کہ پولیس نے سوپور میں چیکنگ کے دوران 5 سو گرام چرس برآمد کر کے باپ اور بیٹے کو گرفتار کیا ہے۔
گرفتار شدہ افراد کی شناخت غلام محی الدین ڈار اور غلام حسن ڈار کے طور ہوئی ہے اور ان تعلق سوپور کے آرم پورہ علاقے سے ہے۔
پولیس نے اُن کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر 209/2019کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات جیسی بُری لعنت سے سماج کو پاک کرنے کی خاطر پولیس کو اپنا تعاون کریں۔
واضح رہے کہ وادی کشمیر کے نوجوانوں میں منشیات کا استعمال تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق کشمیر میں 18سال سے 30سال کے درمیان نوجوان منشیات کا استعمال کرتے ہیں اور ہر روز ان میں اضافہ ہورہا ہے۔
وہیں پولیس کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں عمل میں لائی ہیں۔2018میں 600 سے زائد افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.