ETV Bharat / state

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار - جموں وکشمیر پولیس

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں جموں وکشمیر پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 1:51 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ایک ناکے پر موجود پولیس نے چیکنگ کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا اور ان کی پہچان اشفاق احمد کھوجہ اور مشتاق احمد کھوجہ کے طور پر ہوئی ہے اور دونوں سوپور کے سیلو کے رہنے والے ہے۔

اس سلسلے میں ان کے خلاف سوپور پولیس چوکی میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئ ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں پولیس ان دنوں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.