ETV Bharat / state

اوڑی مظفرآباد ٹریڈ بند ہونے سے لوگ بے روزگار - uri Muzaffarabad trade

بالاکوٹ ایئر اسٹرائیک کے بعد 5 مارچ 2019 کو اوڑی مظفرآباد کراس ایل او سی ٹریڈ کو بند کر دیا گیا تھا۔

uri Muzaffarabad trade
uri Muzaffarabad trade
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 9:35 AM IST

اوڑی مظفرآباد کراس ایل او سی ٹریڈ بند ہونے سے بڑی تعداد میں لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں۔

اوڑی مظفرآباد ٹریڈ بند ہونے سے لوگ بے روزگار

فروری 2019 کو پلوامہ کا خودکش حملہ بھارت اور پاکستان کےدرمیان کشیدگی کی وجہ بنا پھر بالاکوٹ ایئر اسٹرائیک کے بعد 5 مارچ 2019 کو اوڑی مظفرآباد ٹریڈ کو بند کر دیا گیا، جس کی وجہ سے تاجروں کو کافی نقصان ہوا۔ اس دوران تین سو سے زائد افراد بے روزگار ہو گئےھے۔

مقامی تاجر محمد یونس نے اي ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا ٹریڈ بند ہونے کی وجہ سے ان کا کافی نقصان ہو گیا ھے۔

ایک دوسرے تاجر امتیاز احمد نے کہا کے دونوں ملکوں کو بات چیت کرکے یہ مسئلہ حل کر لینا چاہئے۔

کروس ال او سی ٹریڈ بند ہونے کی وجہ سے 40 فیصد لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں اور ترقیاتی کام بھی بند ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.