ETV Bharat / state

Peaceful protest of Kashmiri Pandits: کشمیری پنڈتوں کا پرامن احتجاج

پردھان منتری پیکیج کے تحت کشمیری پنڈتوں کو سال 2012 میں نوکری دی گئ تھی لیکن کافی پنڈنوں کواس میں ایکمڈیشن Accommodation آج تک نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے ان کو کافی پریشانی کا سامنا ہے۔Peaceful protest of Kashmiri Pandits

بارہمولہ:کشمیریوں پنڈتوں کا پرامن احتجاج
بارہمولہ:کشمیریوں پنڈتوں کا پرامن احتجاجبارہمولہ:کشمیریوں پنڈتوں کا پرامن احتجاج
author img

By

Published : Apr 19, 2022, 10:21 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ڈی سی دفتر میں کشمیری پنڈنوں نے ایک پر امن احتجاج کیا ۔Peaceful protest of Kashmiri Pandits اس احتجاج کا مقصد تھا کہ جو پردھان منتری پیکیج کے تحت ان کو سال 2012 میں نوکری دی گئ تھی لیکن کافی پنڈنوں کو اس میں ایکمڈیشنAccommodation آج تک نہیں دی گئ جس کی وجہ سے ان کو کافی مسائل کا سامنا ہے۔

بارہمولہ:کشمیریوں پنڈتوں کا پرامن احتجاج

میڈیا سے مقامی پنڈت راکیش نے بتایا کہ میں پچھلے دس سالوں سے پردھان منتری پیکیج کے تحت کشمیر میں کام کرتا ہوں اور ہم کو کافی مسئلے و مسائل ہے ہم ڈی سی بارہمولہ کو اس سے واقف کروانا چاہتے ہیں۔

اس دوران ان کشمیری پنڈنوں نے ڈی سی بارہمولہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا اور امید کی کہ ان کے مسئلے مسائل کو ترجیح دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.