ETV Bharat / state

No Mobile Tower in Rampora Sopore: موبائل نیٹ ورک نہ ہونے سے لوگوں کو مشکلات - موبائل ٹاور نصب کیے جانے کا مطالبہ

شمالی کشمیر North Kashmirکے رام پورہ، سوپور کے باشندوں نے انتظامیہ سے علاقے میں موبائل ٹاور نصب کیے جانے کا مطالبہ Sopore Residents Demand Installation of Mobile Towerکیا ہے۔

موبائل نیٹ ورک نہ ہونے سے لوگوں کو مشکلات

author img

By

Published : Mar 2, 2022, 1:41 PM IST

ضلع بارہمولہ کے رام پورہ، سوپور علاقے میں موبائل نیٹ ورک نہ ہونے کے سبب لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا No Mobile Tower in Rampora Soporeکرنا پڑ رہا ہے۔

راجپورہ، بارہمولہ میں موبائل نیٹ ورک کا فقدان

مقامی باشندوں نے بتایا کہ لوگوں کو ایک فون کال کے لئے قریبا تین کلومیٹر دور پڑوسی دیہات کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ طلبہ کو آن لائن درس و تدریس کے لیے بستی سے دور کئی کلومیٹر کا سفر طے کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران لاک ڈائون کے باعث اسکولوں میں درس و تدریس معطل کیے جانے کے بعد طلبہ کے لیے آن لائن نظام تعلیم شروع کیا گیا تاہم رام پورہ، سوپور کے باشندوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں موبائل نیٹ ورک نہ ہونے کے سبب طلبہ آئن لائن درس و تدریس سے محروم Online Education Suffer Due to unavailability of Mobile Networkرہے۔

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’سرکار کی جانب سےDigital india کے بلند و بانگ دعوے کیے جا رہے ہیں وہیں دوسری جانب لوگوں کو بنیادی ضروریات سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے۔‘‘

لوگوں نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے علاقے میں ایک موبائل ٹاور نصب کیے جانے کا مطالبہ Sopore Residents Demand Installation of Mobile Towerکیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.