ETV Bharat / state

سوپور تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک - پولیس

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں پولیس کے مطابق سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں لشکر طیبہ کا ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا۔

سوپور میں تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 10:26 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:10 AM IST

اس عسکریت پسند کی شناخت آصف کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پولیس کا دعوی ہے کہ عسکریت پسند حال ہی میں سری نگر کے علاقے میں ہوئے شوٹ آوٹ کا ذمہ دار ہے جس میں ایک تاجر کی موت اور تین زخمی ہوئے تھے۔

پولیس کے دو اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 5:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.