ETV Bharat / state

Symposium on Drug Abuse بارہمولہ میں منشیات کی روک تھام کیلئے بیداری پروگرام

author img

By

Published : Aug 25, 2022, 3:47 PM IST

جسٹس بشیر احمد کرمانی نے منشیات کے متعلق جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ منشیات کو پوری طرح سے ختم کرنے کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا اور اپنی سوسائٹی، کالجز، اسکولز اور مسجدوں میں اس طرح کے پروگرام کرانے چاہیے اور اس کے مضر اثرات کے حوالے سے لوگوں کو جانکاری دینی چاہیے۔ Drug Free Campaign

منشیات کی روک تھام کو لیکر بیداری پروگرام  کا اہتمام

بارہمولہ: شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور کے دارالسالام ویلفیر سوسائٹی میں منشیات کے مضر اثرات کے سلسلہ میں ایک بیداری پروگرام کا اہلتمام کیا گیا جس میں طلبہ اور نوجوانوں کو اس سے دور رہنے کی تلقین کی گئی۔ Awareness Programme on Drug Abuse

ویڈیو

اس دوران پروگرام پر مہمان خصوصی چیف جسٹس بشیر احمد کرمانی پروفیسر محمد سلطان کھورو، مشہور و معروف ڈاکٹر مشتاق مرغوب، دارالسالام کے چیرمین پروفیسر محمد مظفر وار کے علاوہ باقی ذی عزت شہریوں اور طلبہ نے شرکت کی۔ Awareness Programme on Drug Abuse

اس دوران جسٹس بشیر احمد کرمانی نے منشیات کے متعلق جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ یہ وباہ پوری دنیا کے اندر پھیل رہی ہیں بالخصوص وادی کشمیر کی نوجوان نسل اس لت میں تباہ ہورہی ہیں۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس کو پوری طرح سے جڑ سے ختم کرنے کیلے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا اور اپنے سوسائٹی، کالجز،اسکولوں اور مسجدوں میں اس طرح کے پروگرام کرانے چاہیے اور اس کے مضر اثرات کے حوالے سے لوگوں کو جانکاری دینی چاہیے تبھی ہم اپنے نوجوان نسل کو اس لت سے نجات دلاسکتے ہیں۔

پروگرام کے دوران چیئرمین دارالسالام سوپور کے پروفیسر محمد مظفر وار، پروفیسر اسلم اور ڈاکٹر مشتاق مرغوب نے بھی پوری روشنی ڈالی اور کہا کہ اس پر روکھتام لگانے کی اشد ضرورت ہیں تاکہ ہم اپنی نسل کو محفوظ رکھ سکے۔

یہ بھی پڑھیں : Narco Terrorism Rises in JK: کشمیر میں منشیات کے کاروبار میں اضافہ کیوں؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.