ETV Bharat / state

Seminar on Afsana Nigari at Sopore: سوپور میں فن افسانہ نگاری پر ایک روزہ سمینار - فن افسانہ نگاری پر سمینار منعقد

سوپور میں فن افسانہ نگاری پر ایک روزہ سمینار One Day Seminar on Afsana Nigari منعقد کیا گیا۔ غوثیہ ماڈل ہائی اسکول میں منعقدہ اس تقریب میں وادی کے نامور افسانہ نگاروں نے حصہ لیا۔ اس نشست کی صدارت ممتاز فکشن نگار ڈاکٹر ریاض توحیدی نے انجام دی۔ Seminar on Afsana Nigari at Sopore

Seminar on Afsana Nigari at Sopore: سوپور میں فن افسانہ نگاری پر ایک روزہ سمینار منعقد

author img

By

Published : May 27, 2022, 5:08 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں فن افسانہ نگاری پر ایک روزہ سمینار منعقد کیا گیا۔ غوثیہ ماڈل ہائی اسکول میں منعقدہ اس تقریب میں وادی کے نامور افسانہ نگاروں کو مدعو کیا گیا تھا۔ اس نشست کی صدارت ممتاز فکشن نگار ڈاکٹر ریاض توحیدی نے انجام دی۔ ان کے ساتھ وادی کے نامور افسانہ نگار ناصر ضمیر، یوسف شمیم اور ڈاکٹر رافعہ ولی سمیت مشہور افسانہ نگار آزاد دلنوی بھی موجود تھے۔ Seminar on Afsana Nigari at Sopore

Seminar on Afsana Nigari at Sopore: سوپور میں فن افسانہ نگاری پر ایک روزہ سمینار منعقد

اس موقع پر آزاد دلنوی، رافعہ ولی اور محمد عباس نے اپنی تخلیقات پیش کیں، ساتھ ہی اسکول کی نویں اور دسويں جماعت کی طالبات عروہ سعدیہ اور فلک صدف نے بھی اپنے افسانے پیش کیے۔ اس موقع پر پروگرام کی کنوینر ڈاکٹر رافعہ ولی نے کہا کہ اسکولوں میں اس طرح کے پروگرام کرانے کا مقصد یہی ہے کہ ہماری نئی نسل اردو ادب سے نہ صرف واقف ہوگی بلکہ ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو ایک پلیٹ فارم بھی میسر ہوگا ساتھہ ہی مطالعے کی عادت کو بھی فروغ ملے گا۔ Seminar on Afsana Nigari at Sopore

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.