ETV Bharat / state

شمالی کشمیر کا پہلا نوجوان کوہِ پیما ۔۔۔

مدثر کے مطابق انہیں آج تک کسی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے نے کسی طرح کی کوئی معالی معاونت نہیں کی۔

climber
کوہ پیماہ
author img

By

Published : Feb 20, 2021, 8:28 PM IST

یہ ہے مدثر احمد شاہ، جنہوں نے وادی کشمیر کی متعدد پہاڑوں کی چوٹیوں کو سر کیا ہے۔

مدثر احمد شاہ کا تعلق شمالی ضلع بارہمولہ کے سوپور سے ہے اور انہوں نے سکم، دارجلنگ کے ساتھ ساتھ کشمیر کے متعدد پہاڑوں کی چوٹیوں کو سر کیا ہے۔

کوہ پیماہ

مدثر شاہ کے مطابق وہ شمالی کشمیر کے واحد نوجوان ہیں جنہیں 'کوہ پیما' کا خطاب حاصل ہے اور دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو فتح کرنے کا خواب رکھتے ہیں۔

مدثر شاہ نے کوہ پیما کے حوالے سے ایک کورس بھی کیا ہے اور اس تعلق سے انہیں کئی انعامات بھی ملے ہیں۔ وہ فی الحال بارہمولہ میں دکان چلاتے ہیں۔

مدثر بشیر شاہ کے مطابق انہیں بچپن سے ہی کلائمبنگ کرنے کا شوق تھا اور سنہ 2013 میں چوٹیاں سر کرنے کی شروعات کی۔

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ نے برف کے ریستوراں میں کھانا کھایا؟

مدثر کے مطابق انہیں آج تک کسی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے نے کسی طرح کی کوئی معالی معاونت نہیں کی۔ ان کا مطالبہ ہے کہ انتظامیہ اس طرح کے نوجوانوں کی مدد کرے تاکہ وہ اچھے کارنامے انجام دے سکیں۔

مدثر نے بتایا کہ انہیں پہاڑوں پر چڑھنے کے لیے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن انہوں نے اپنے شوق کو پورا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.