ETV Bharat / state

Non local Dies Of Suffocation سوپور میں بظاہر دم گھٹنے سے ایک غیر مقامی شخص ہلاک - گیس کے اخراج سے ایک شخص ہلاک

شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں بظاہر گیس کے اخراج کے باعث دم گھٹنے سے ایک غیر مقامی فرد کی موت جبکہ اس کے دوسرے ساتھی کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ متوفی کی شناخت اشونی کمار کے بطور ہوئی ہے۔Non local Dies Of Suffocation in Sopore

non-local-dies-of-suffocation-in-sopore-another-hospitalised
سوپور میں بظاہر دم گھٹنے سے ایک غیر مقامی شخص ہلاک
author img

By

Published : Nov 29, 2022, 3:18 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں بظاہر گیس کے اخراج کے باعث دم گھٹنے سے ایک غیر مقامی فرد کی موت جبکہ اس کے دوسرے ساتھی کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔Non local Dies Of Suffocation

سوپور میں بظاہر دم گھٹنے سے ایک غیر مقامی شخص ہلاک

ذرائع نے بتایا کہ فروٹ منڈی سوپور میں ایک ٹرک زیر نمبر PB0A6AU – 2925 میں دو دو غیر مقامی افراد کو منگل کی صبح بے ہوش پایا گیا۔دونوں کو اٹھا کر سب ضلع ہسپتال سوپور منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ایک کو مردہ قرار دیا جبکہ دوسرے کو علاج کے لیے داخل کیا گیا۔

مزید پڑھیں: Couple Dies From Gas Leak گیس لیکج سے شادی شدی جوڑے کی موت

متوفی کی شناخت اشونی کمار کے بطور ہوئی ہے جبکہ اس کے دوسرے ساتھی کی شناخت راکیش کمار ولد امر ناتھ ساکنان گرداس پور پنجاب کے طور پر ہوئی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.