ETV Bharat / state

National Youth Day: رفیع آباد میں نیشنل یوتھ ڈے کی نسبت سے پروگرام منعقد

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 8:07 PM IST

ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد میں عالمی یوم نوجوان National Youth Dayکی نسبت سے منعقد کیے گئے پروگرام کے دوران مقررین نے نوجوانوں سے سوامی وویک آنند Swami Vivekananda جیسی شخصیات کو آئیڈیل بنا کر اور انکی تعلیمات و تجربات سے مستفید ہونے کی تلقین کی۔

رفیع آباد میں نیشنل یوتھ ڈے کی نسبت سے پروگرام منعقد

شمالی کشمیر North Kashmirمیں ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد میں عالمی یوم نوجوان National Youth Dayکی نسبت سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں رفیع آباد، سوپور سمیت ضلع کے مختلف علاقوں تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے حصہ لیا۔

پروگرام کا انعقاد فوج کی 32آر آر کے تعاون سے ڈاک بنگلہ رفیع آباد میں کیا گیا۔

پروگرام کے دوران سوامی وویک آنند Swami Vivekananda سمیت مختلف شخصیات کی سوانح حیات پر روشنی ڈالی گئی۔

پروگرام کے دوران مقررین نے نوجوانوں سے سوامی وویک آنند Swami Vivekananda جیسی شخصیات کو آئیڈیل بنا کر اور انکی تعلیمات و تجربات سے مستفید ہونے کی تلقین کی گئی۔

مقررین نے نوجوانوں کو منشیات و دیگر سماجی برائیوں سے دور رہنے اور اپنی زندگی کو ایک مقصد دیگر اپنے خوابوں کی تکمیل کرکے خود کو دوسروں کے لئے مشعل راہ بنانے کی تلقین کی۔

دریں اثناء، ایک روزہ پروگرام کے دوران مختلف محکمہ جات سے آئے افسران نے نوجوانوں کو مرکزی سرکار و یوٹی انتظامیہ کی جانب سے وضع کی گئی مختلف اسکیموں کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے ان اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.