ETV Bharat / state

Sopore Street Lights: سوپور قصبہ میں اسٹریٹ لائٹس کی مرمت کرنے کا مطالبہ - سوپور کی خستہ حال اسٹریٹ لائٹس

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بس اسٹینڈ سوپور Bus Stand Soporeمیں خراب اسٹریٹ لائٹس کی مرمت Defunct Street Lights in Soporeکیے جانے پر جہاں لوگوں نے میونسپل کمیٹی سوپور Municipal Committee Soporeکی ستائش کی ہے وہیں انہوں نے قصبہ کے دیگر علاقوں میں خراب ہو چکی اسٹریٹ لائٹس کی بھی مرمت کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Sopore Street Lights: سوپور قصبہ میں اسٹریٹ لائٹس کی مرمت کیے جانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 3:53 PM IST

ضلع بارہمولہ میں میونسپل کمیٹی سوپور Municipal Committee Soporeکی جانب سے بس اسٹینڈ سوپور Bus Stand Soporeسمیت مین چوک سوپور کی خستہ حال اسٹریٹ لائٹس کی مرمت Repairing of Defunct Sopore Street Lights کیے جانے پر لوگوں نے میونسپل کمیٹی کی کاوشوں کی ستائش کی۔

سوپور قصبہ میں اسٹریٹ لائٹس کی مرمت کیے جانے کا مطالبہ

مقامی باشندوں نے بتایا کہ سوپور قصبہ خصوصا بس اسٹینڈ Bus Stand Soporeمیں خستہ حال اسٹریٹ لائٹس کی وجہ سے شام کے اوقات میں دور دراز علاقوں سے آنے والے مسافریں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ بس اسٹینڈ میں اسٹریٹ لائٹ کی مرمت سے Defunct Street Lights in Soporeمسافرین کو کافی راحت ہوگی تاہم انہوں نے قصبہ کی دیگر سڑکوں، شاہراہوں، چوراہوں سمیت عوامی مقامات خصوصا زچہ بچہ اسپتال کے نزدیک اسٹریٹ لائٹس نصب Sopore Street Lightsکیے جانے یا پہلے سے نصب کی گئی خستہ حال سٹریٹ لائٹس کی مرمت کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.