ضلع بارہمولہ کے چندن واڑی، اوڑی میں دریائے جہلم سے ایک خاتون کی لاش برآمد Missing Woman's Body Found in River Jhelum کی گئی۔
خاتون کی شناخت شاذیہ دختر مظفر احمد ساکنہ ٹاٹامولہ، بونيار کے بطور ہوئی ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ خاتون صبح سے لاپتہ تھی۔ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔